مسجد میں سیاسی جلسہ کرنا شرعا کیسا ہے؟:
سوال:
مسجد میں سیاسی جلسہ کرنا شرعا کیسا ہے؟
جواب:
واضح رہے کہ آج کل سیاسی جلسوں میں مخالف پارٹیوں کی برائیاں بیان کی جاتی ہیں، اور اکثر جلسوں میں غیبت، دھوکہ دہی اور وعدۂ خلافی کی باتیں کی جاتی ہیں، جبکہ یہ تمام باتیں ویسے بھی ناجائز ہیں چہ جائے کہ کسی مسجد میں کی جائیں، لہٰذا مساجد میں اس قسم کے جلسے کرنا درست نہیں۔
حوالہ جات:
1. المستدرك للحاکم، كتاب الرقاق، الرقم:7916:
عن أنس بن مالك رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «يأتي على الناس زمان يتحلقون في مساجدهم، وليس همتهم إلا الدنيا، ليس لله فيهم حاجة فلا تجالسوهم» هذا حديث صحيح الإسناد.
2. الفتاوى الهندية للجنة العلماء، كتاب الكراهية، الباب الخامس في آداب المسجد والقبلة5/ 321:
الجلوس في المسجد للحديث لا يباح بالاتفاق؛ لأن المسجد ما بني لأمور الدنيا، وفي خزانة الفقه ما يدل على أن الكلام المباح من حديث الدنيا في المسجد حرام.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:803
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2024-02-29
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)