• muftisaniihsan@google.com
  • 03118160190

طریقہ تعاون


جامعہ کے درج بالا اکاؤنٹ میں عطیات، صدقات واجبہ (زکوۃ،عشر،نذر)غیر واجبہ(نفلی صدقات،چرم قربانی کی قیمت )جمع کروائے جاسکتے ہیں،  اکاونٹ میں رقم بھیجنے کے ساتھ جامعہ کی ای میل یا رابطہ نمبر پر یہ تفصیل بھی ارسال کیجیے کہ کل رقم کتنی ہے اور کس مد میں ہے ، مثلا زکوۃ ،صدقہ فطر،فدیہ کفارہ ،نذر،نفلی صدقہ یاعطیہ میں سے ہے ۔خدا کرے کہ آپ کی حلال آمدنی سے دین کے ایسے طالب علم کی تربیت ہو جو آگے جاکرامت کی خیر کا ذریعہ بن کر آپ کے لیے صدقہ جاریہ ثابت ہو ۔

ABU BAKAR IHSAN
Meezan Bank-MARDAN BRANCH
Account Number: 25010100401182
IBAN: PK17MEZN0025010100401182