پارکنگ میں گاڑی کھڑی کرنے کی اجرت لینا :
سوال:
آج كل گاڑى يا موٹر سائيكل سٹينڈ (پاركنگ) ميں كھڑی کرنے کے پیسے لیے جاتے ہیں، شرعا اس کا کیا حکم ہے؟
جواب:
گاڑی یا موٹر سائیکل وغیرہ کی پارکنگ پر مناسب اجرت لینا جائز ہے۔
حوالہ جات:
1. خلاصة الفتاوى لطاهر بن أحمد البخاري، كتاب العارية، الفصل السادس في المتفرقات4/ 289:
المودع إذا شرط الأجر للمودع على حفظ الوديعة صح.
2. بدائع الصنائع للكاساني، كتاب الرهن، فصل في حكم الرهن6/ 151:
المودع إذا شرط للمودع أجرا على حفظ الوديعة أن له الأجر؛ لأن حفظ الوديعة ليس بواجب عليه؛ فجاز شرط الأجر، وأجرة الحافظ عليه؛ لأنها مؤنة الحفظ والحفظ عليه.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:784
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2024-02-27
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)
Recent Posts
darulifta