سوتیلی خالہ سے نکاح کرنا کیسا ہے؟:
سوال:
سو تیلی خالہ (ماں اور خالہ کی والدہ ایک ہولیکن باپ الگ الگ ہوں) سے نکاح کرنا جائز ہے یا نہیں ؟ اور آیت کریمہ میں ”خالاتکم“ سے کیا مراد ہے؟
جواب:
خالہ چاہے سگی ہو یا سو تیلی اس سے نکاح کرنا جائز نہیں، اور قرآن کریم کی ذکر کردہ آیت سے دونوں قسم کی خالائیں مراد ہے۔
حوالہ جات:
1. قال الله تعالٰى:
حرمت عليكم أمهتكم وبناتكم وأخوتكم وعمتكم وخلتكم. (النساء4/23).
2. تفسير الخازن، النساء، آية: 23/ 358):
وَخالاتُكُمْ جمع خالة، وهي كل امرأة شاركت الأم في أصلها فيدخل فيه جميع أخوات الأم وأخوات أمهاتها، وقد تكون الخالة من جهة الأب أيضا، وهي أخت أم الأب.
3. الفتاوى الهندية للجنة العلماء، كتاب النكاح، الباب الثالث في بيان المحرمات 1/ 273:
(القسم الأول المحرمات بالنسب) وهن الأمهات والبنات والأخوات والعمات والخالات وبنات الأخ وبنات الأخت فهن محرمات نكاحا ووطئا ودواعيه على التأبيد فالأمهات:… وأما الخالات فخالته لأب وأم وخالته لأب وخالته لأم وخالات آبائه وأمهاته.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:759
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2024-02-24
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)