نماز کی کن رکعتو ں میں قراءت کرنافرض ہے؟:
سوال:
نماز کی کن رکعات میں قراءت کرنا فرض ہے؟
جواب:
فرض نماز کی پہلی دورکعتوں میں اورواجب، سنن اور نوافل کی ہر رکعت میں قراءت کرنا فرض ہے۔
حوالہ جات:
1. رد المحتار لابن عابدين، كتاب الصلاة، مبحث: في الركن الأصلي والركن الزائد، بحث القراءة 2/ 165:
قوله: (و منها القراءة) أي: قراءة آية من القرآن، وهي فرض عملي في جميع ركعات النفل والوتر و في ركعتين من الفرض.
2. المحيط البرهاني لابن مازة الحنفي، كتاب الصلاة، الفصل الثاني في الفراض والواجبات والسنن 2/ 39:
وأما الكلام في محلها: فنقول: في التطوع محل القراءة الركعات كلها، حتى تفترض القراءة في الركعات كلها، وفي الفرائض محل القراءة ركعتان، حتى نفترض القراءة في الركعتين، إن كانت الصلاة من ذوات المثنى، يقرأ فيها جميعا، وإن كانت الصلاة من ذوات الأربع يقرأ في الركعتين الأوليين.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:742
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2024-02-23
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)