پیدائشی مجنون پر نماز جناز پڑھنے کا طریقہ:
سوال:
ایک شخص جو پیدائش سے لے کر بڑھاپے تک جنون کی حالت میں رہا، یہاں تک کہ موت بھی اسی حالت میں آگئی، تو اس پرکس طرح نماز جنازہ پڑھی جائے گی؟
جواب:
مذکورہ شخص کی نماز جنازه معمول کے مطابق پڑھی جائے گی، البتہ اس میں بالغوں والی دعا کے بجائے نابالغوں والی دعا پڑھی جائے گی۔
حوالہ جات:
1. الدر المختار للحصكفي مع رد المختار، كتاب الصلاة، باب صلاة الجنازة 3/ 133 :
(ولا يستغفر فيها لصبي و مجنون ) ومعتوه؛ لعدم تكليفهم (بل يقول بعد دعاء البالغين :اللهم اجعله لنا فرطا إلخ)
قال ابن عابدين تحت قوله: (بعد دعاء البالغين) … قلت :وحاصله أنه لا يأتي بشيء من دعاء البالغين بل يقتصر على ما ذكر.
2. وفي الجوهرة النيرة لأبي بكر بن علي الحدادي، مطلب في كيفية الصلاة على الميت1/ 265:
(ثم یکبر تکبیرة ثالثة، يدعو فيها لنفسه وللميت وللمسلمين)…وقد روي: أن النبي صلى الله عليه وسلم كان يقول:(اللهم اغفر لحينا، إلخ)… وهذا إذا كان بالغا عاقلا، أما إذا كان صغيرا أو مجنونا فليقل: (اللهم اجعله لنا فرطا إلخ).
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:736
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2024-02-23
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)