عورت کی شرم گاہ سےنکلنے والی رطوبت کا حکم:
سوال:
عورت کی شرم گاہ کی رطوبت پاک ہے، یا ناپاک؟
جواب:
عورت کی شرم گاہ کے اندرونی حصہ (فرجِ داخل) سے نکلنے والی رطوبت ناپا ک ہے، کیونکہ وہ بمنزلہ پیشاب کے ہے، اور بیرونی حصہ (فرجِ خارج) سے نکلنے والی رطوبت پاک ہے، كيونكہ وه درحقیقت پسینہ ہے۔
حوالہ جات:
1. الدر المختار للحصكفي، كتاب الطهارة، باب الأنجاس1/ 566:
أي برطوبة الفرج، فيكون مفرّعا على قولهما بنجاستها؛ أما عنده فهي طاهرة كسائر رطوبات البدن.
2. الجوهرة النيرة لأبي بكر بن علي، كتاب الصلاة، مطلب في النجاسة المغلظة1/ 106:
وأما رطوبة الفرج فهي طاهرة عند أبي حنيفة كسائر رطوبات البدن، وعندهما نجسة؛ لأنهما متولدة في محل النجاسة۔
3. رد المختار لابن عابدين، كتاب الطهارة، باب لأنجاس1/ 313:
قوله: (برطوبة الفرج)… وأمارطوبة الفرج الخارج فطاهرة اتفاقا… ومن وراء باطن الفرج فإنه نجس قطعا ككل خارج من الباطن كالماء الخارج مع الولد أو قبيله.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:731
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2024-02-23
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)