علاج کی غرض سے بھنگ استعمال کرنا:
سوال:
کیا بھنگ کا استعمال بلا ضرورت بطور نشہ کے جائز ہے؟ اور تداوی کے لیے کیسا ہے؟
جواب:
بھنگ چونکہ نشہ آور اشیاء میں سے ہے، اس لیے بلا شدید مجبوری کے اس کا استعمال جائز نہیں، تاہم بوقتِ ضرورت کسی مسلمان دیندار ڈاکٹر کے کہنے پر بقدرِ ضرورت استعمال کرنے کی گنجائش ہے، بشرطیکہ کسی اور حلال چیز سے علاج ممکن نہ ہو۔
حوالہ جات:
1. سنن ابن ماجه، أبواب الأشربة، باب كل مسكر حرام، الرقم: 3391:
عن سعيد بن أبي بردة، عن أبيه، عن أبي موسى، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: “كل مسكر حرام”.
2. البحر الرائق لابن نجيم، كتاب الحدود، باب حد الشرب 5/ 30:
ويحرم أكل البنج والحشيشة والأفيون لكن دون حرمة الخمر.
3. الدر المختار للحصكفي، كتاب الأشربة 6/ 678:
(ويحرم أكل البنج والحشيشة) هي ورق القنب (والأفيون) لأنه مفسد للعقل، ويصد عن ذكر الله، وعن الصلاة (لكن دون حرمة الخمر، فإن أكل شيئا من ذلك، لا حد عليه، وإن سكر) منه (بل يعذر بما دون الحد) كذا في الجوهرة.
قال ابن عابدين تحت قوله: (ويحرم أكل البنج) … وفي القهستاني: هو أحد نوعي شجر القنب، حرام لأنه يزيل العقل، وعليه الفتوى … أن مراد صاحب الهداية وغيره إباحة قليله للتداوي ونحوه، ومن صرح بحرمته أراد به القدر المسكر منه، يدل عليه ما في غاية البيان عن شرح شيخ الإسلام: أكل قليل السقمونيا والبنج مباح للتداوي، ما زاد على ذلك إذا كان يقتل أو يذهب العقل حرام.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:722
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2024-02-22
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)