سردی یا گرمی سے بچنے کے لیے پہنے ہوئے کپڑوں کے کسی حصہ پر سجدہ کرنا:
سوال:
نمازی پہنے ہوئے کپڑوں پر سردی یا گرمی کی شدت کی وجہ سے سجدہ کرسکتا ہے؟
جواب:
گرمی یا سردی کی شدت سے بچنے کے لیے نمازی کا پہنے ہوئے کپڑوں پر سجدہ کرنا بلا کراہت جائز ہے۔
حوالہ جات:
1. الفتاوى الهندية للجنة العلماء، كتاب الطهارة، الفصل الثاني فيما يكره في الصلاة وما لا يكرہ 1/ 108:
رجل يصلي على الأرض، ويسجد على خرقة وضعوها بين يديه ليقي بها الحر لا بأس به، كذا في الظهيرية.
2. المحيط البرهاني ل بن مازة الحنفي، كتاب الصلاة، الفصل السادس عشر في التغني والألحان 1/ 365:
وإذا بسط كُمه وسجد عليه أن…. يُبقي التراب عن وجهه يكره ذلك؛ لأن هذا نوع يبقي التراب عن ثيابه، ويسجد عليه لا يكره … رجل يصلي على الأرض ويسجد على حرفها وضعها بين يديه يبقى به الحر لا بأس به.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:697
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2024-02-20
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)