کافر سے خریدی ہوئی خراجی زمین میں عشر کاحکم:
سوال:
خراجی زمین مسلمان نے کسی کافر سے خریدی ہو، تو اس میں عشر ہے یا نہیں؟
جواب:
خراجی زمین میں خراج لازم ہوتا ہے، عشر نہیں، خواہ مسلمان کے پاس ہو یا کافر کے پاس، لہذا مذکورہ صورت میں کافر سے خریدی ہوئی زمین میں عشر لازم نہیں ہوگا۔
حوالہ جات:
1. الدر المختار للحصكفي، باب العشر، فروع في زكاة العشر 2/ 329:
(وأخذ الخراج من ذمي) غير تغلبي (اشترى) أرضا (عشرية من مسلم) وقبضها منه، للتنافي (و) أخذ (العشر من مسلم أخذها منه) من الذمي (بشفعة) لتحول الصفقة إليه.
قال ابن عابدين تحت قوله: (وأخذ الخراج إلخ) … فالمسلم إذا اشترى العشرية أو الخراجية، بقيت على حالها.
2. الفتاوي الهنديه للجنة العلماء، كتاب الزكاة، الباب السادس في زكاة الزروع والثمار 1/ 186:
والنوع الثاني شرط المحلية، وهو أن تكون عشرية، فلا عشر في الخارج من أرض الخراج، ووجود الخارج … ولو كانت الأرض لمسلم، باعها من ذمي غير تغلبي، وقبضها فعليه الخراج عند أبي حنيفة رحمه الله تعالى .
3. الفتاوي التاتارخانيه لعالم بن علاء الهندي، كتاب الخراج، الفصل الخامس في بيان من يجب عليه الخراج، ومن لايجب عليه 3/ 309:
کل من ملك أرض الخراج، يؤخذ منه الخراج كافرا كان أو مسلما.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:668
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2024-02-16
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)