فصل پر آنے والے اخراجات عشر سے پہلے منہا کرنا کیسا ہے؟:
سوال:
فصل تیار ہونے سے پہلے اس پر جو اخراجات آتے ہیں، ان کو نکال کر عشر ادا کیا جائے گا یا نکالے بغیر عشر ادا کیا جائے گا؟
جواب:
واضح رہے کہ زمین کو قابلِ کاشت بنانے سے لے کر پیداوار حاصل ہونے اور اس کو سنبھالنے تک جو بھی اخراجات اس پر آتے ہیں ان کو منہا کیے بغیر عشر یا نصفِ عشر نکالنا ضروری ہے۔
حوالہ جات:
1. البحر الرائق لابن نجيم، كتاب الزكوة، باب العشر 2/ 256:
(قوله: ولا ترفع المؤن) أي لا تحسب أجرة العمال، ونفقة البقر، وكري الأنهار، وأجرة الحافظ وغير ذلك؛ لأن النبي صلى الله عليه وسلم حكم بتفاوت الواجب لتفاوت المؤنة، فلا معنى لرفعها.
2. الفتح القدير لابن الهمام، كتاب الزكاة، باب زكاة الزروع والثمار 2/ 250:
(قوله: لا يحتسب فيه أجر العمال، ونفقة البقر) وكري الأنهار، وأجرة الحارس، وغير ذلك، يعني لا يقال بعدم وجوب العشر في قدرالخارج الذي بمقابلة المؤنة، بل يجب العشر في الكل.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:635
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2024-02-14
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)