@123 یوم عاشوراء میں اہل و عیال پر خرچ کرنے کا مصداق
سوال:
عاشوراء کے دن اپنے اہل پر خرچ کرنے میں ان کے لیے کپڑے خرید لینا بھی شامل ہے یا نہیں ؟
جواب:
واضح رہے کہ عاشوراء یعنی دس محرم کے روز اپنے اہل وعیال پر خرچ کرنے پر رزق کی وسعت اور فراوانی کی ترغیب وارد ہوئی ہے، لیکن کھانے پینے کی اشیاء کے ساتھ خاص نہیں ہے، بلکہ ضرورت زندگی کے تمام اشیاء کو شامل ہے، لھٰذا اس لیے کپڑے بھی شامل ہے۔
حوالہ جات:
لما في المعجم الكبير للطبراني، الرقم: 10007:
عن عبد الله، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: من وسع على عياله يوم عاشوراء لم يزل في سعة سائر سنته.
و في در المحتار لابن عابدين، كتاب الحظر والإباحة، باب الاستبراء 6/ 430:
بقوله «من وسع على عياله في يوم عاشوراء وسع الله عليه سائر سنته» فأخذ الناس منه أن وسعوا باستعمال أنواع من الحبوب، وهو مما يصدق عليه التوسعة. وقد رأيت لبعض العلماء كلاما حسنا محصله: أنه لا يقتصر فيه على التوسعة بنوع واحد بل يعمها في المآكل والملابس وغير ذلك.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:605
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2024-02-12
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)