@123دسترخوان پر روٹی رکھ کر سالن کا انتظار کرنا
سوال:
ایک شخص کا کہنا ہے کہ جب روٹی لائی جائے، تو سالن کا انتظار نہیں کرنا چاہیے، بلکہ روٹی کھانا شروع کرے، تو یہ بات کہاں تک درست ہے؟
جواب:
دسترخوان پر بیٹھ کر اگر صرف روٹی لائی جائے اور سالن لانے میں ابھی دیر ہو تو روٹی سے کھانے کا آغاز کر لینا بہتر ہے۔
حوالہ جات:
لما في البحر الرائق لابن نجيم، كتاب الكراهية، فصل في الأكل والشرب 8/ 208:
وينبغي أن لا ينتظر الإدام إذا حضر الخبز، ويأخذ في الأكل قبل أن يأتي الإدام.
وفي الفتاوى الهندية للجنة العلماء، كتاب الكراهية، الباب الحادي عشر في الكراهة في الأكل وما يتصل به 5/ 337:
ومن إكرام الخبز أن لا ينتظر الإدام إذا حضر، كذا في الاختيار شرح المختار.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:603
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2024-02-12
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)
Recent Posts
darulifta