کبوتروں کے پیچھے دوڑنا اور تالیاں بجانا کیسا ہے؟:
سوال:
کبوتروں کے پیچھے دوڑنا اور تالیاں بجانا کیسا ہے؟
جواب:
کبوتر پالنا جائز ہے، بشرطیکہ اس کی خوراک وغیرہ کا پورا خیال رکھا جائے، لیکن ان کے پیچھے دوڑنا اور تالیاں بجانا ممنوع ہے۔
حوالہ جات:
1. سنن أبي داود، كتاب الأدب، باب في الرحمة، الرقم: 4940:
عن أبي هريرة، أن رسول الله صلى الله عليه وسلم رأى رجلا يتبع حمامة، فقال: “شيطان يتبع شيطانة”.
2. مرقاة المفاتيح شرح مشكاة المصابيح لملا علي قاري، كتاب اللباس، باب التصاوير 7/ 2856: الرقم: 4506:
عن أبي هريرة أن رسول الله صلى الله عليه وسلم رأى رجلا يتبع حمامة) أي: يقفو أثرها لاعبا بها (فقال: شيطان يتبع شيطانة) قال التوربشتي: وإنما سماه شيطانا لمباعدته عن الحق، واشتغاله بما لا يعنيه، وسماها شيطانة؛ لأنها أورثته الغفلة عن ذكر الله، والشغل عن الأمر الذي كان بصدده في دينه ودنياه. قال النووي: اتخاذ الحمام للفرخ والبيض أو الأنس، أو حمل الكتب جائز بلا كراهة، وأما اللعب بها للتطير، فالصحيح أنه مكروه، فإن انضم إليه قمار ونحوه ردت الشهادة، (رواه أحمد، وأبو داود، وابن ماجه، والبيهقي في شعب الإيمان).
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:532
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2024-02-04
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (153)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)