@123مسجد کی تعمیر کے دوران جوتوں سمیت مسجد میں داخل ہونا
سوال:
مسجد کی تعمیر کے وقت کام کرنے والے جوتیاں پہنے ہوئے مسجد کی مختلف مقامات میں آتے جاتے ہیں، اس طرح کرنا شرعا کیسا ہے ؟
جواب:
اگر جوتیاں نجاست سے پاک ہوں اور مسجد کی تعمیری کام کی وجہ سے جوتیوں کے بغیر چلنا مشکل ہو تو ایسی صورت میں جوتیاں پہن کر مسجد میں چلنا جائز ہے ۔
حوالہ جات:
لمافي الفتاوى الهندية للجنة العلماءلجنة علماء، كتاب الكراهية، الباب الخامس في آداب المسجد 5 /321:
ودخول المسجد متنعلا مكروه، كذا في السراجية.لا حرمة لتراب المسجد إذا جمع، وله حرمة إذا بسط. أصابه البرد الشديد في الطريق فدخل مسجدا فيه خشب الغير، ولو لم يوقد نارا يهلك فخشب المسجد في الإيقاد أولى من غيره. يجوز إدخال الحبوب وأثاث البيت في المسجد للخوف في الفتنة العامة، كذا في القنية.
وفي البحرائق لزين الدين ابن نجيم، كتاب الصلاة، فصل استقبال القبلة بالفرج في الخلاء واستدبارهافصل استقبال القبلة بالفرج في الخلاء واستدبارها 2/ 37:ٓ
وينبغي لمن أراد أن يدخل المسجد أن يتعاهد النعل والخف عن النجاسة، ثم يدخل فيه احترازا عن تلويث المسجد، وقد قيل دخول المسجد متنعلا من سوء الأدب.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:492
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2024-02-02
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)