@123تانبے اور پیتل کے برتنوں میں کھانا کھانا
سوال:
تانبے اور پیتل کے برتنوں میں کھانا کھانا کیسا ہے؟
جواب:
سونا اور چاندی کے علاوہ پیتل، تانبے وغیرہ کے برتن کھانے کے لیے استعمال کرنا جائز ہے
حوالہ جات:
لما في رد المحتار لابن عابدین، كتاب الحضر الإباحة 6/ 343:
وفي الجوهرة: وأما الآنية من غير الفضة والذهب فلا بأس بالأكل والشرب فيها، والانتفاع بها كالحديد، والصفر، والنحاس، والرصاص، والخشب، والطين.
وفي الهداية لعلي بن أبي بكر الرغيناني، كتاب الحضر الإباحة، فصل في الأكل والشرب 4/ 363:
لابأس باستعمال آنية الرصاص، والزجاج، والبلور، والعقيق.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:369
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2024-01-30
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)
Recent Posts
darulifta