شب جمعہ کواجتماعی شکل میں بآواز بلندسورۂ ملک کی تلاوت کرنا:
سوال:
شب جمعہ کو امام کا مقتدیوں کی طرف منہ کرکے سورۂ ملک پڑھنا لازم ہے، یا مستحب ہے، یا بدعت؟
جواب:
سورۂ ملک پڑھنے کی مختلف احادیث میں ترغیب آئی ہے اور اس کے مختلف فضائل ذکر کیے گئے ہیں، تاہم اس کے لیے شب جمعہ کوخاص کرکے اجتماعی شکل میں پڑھنا کسی حدیث یا صحابہ کرام کے عمل سے ثابت نہیں، اس لیے اس عمل کو کار ثواب سمجھ کر اہتمام کے ساتھ کرنا بدعت ہے، جس سے اجتناب ضروری ہے۔
حوالہ جات:
1. صحيح البخاري، باب إذا اصطلحوا على صلح جور فالصلح مردود، الرقم: 1211:
عن عائشة رضي الله عنها قال: قال رسول الله صلي الله عليه وسلم: من أحدث في أمرنا هذا ما ليس فيه، فهو رد.
2. سنن أبي داؤد، كتاب الصلاة، أبواب قراءة القرآن وتحزيبه وترتيله، الرقم:1400:
عن أبي هريرة، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: ” سورة من القرآن ثلاثون آية، تشفع لصاحبها حتى يغفر له: تبارك الذي بيده الملك “.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:455
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2024-01-27
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)