@123جانوروں کےگلےمیں گھنٹی ڈالنا
سوال:
بعض لوگ جانوروں کے گلے میں گھنٹی ڈالتے ہے کیا یہ جائز ہے؟
جواب:
جانور كے گلے میں گھنٹی ڈالنے کے چونکہ مختلف فوائد ہیں، مثلا گھنٹی کی آواز سے پیچھے رہ جانے والا آدمی قافلہ تک پہنچ سکتا ہے، رات کے وقت موذی جانور بھاگ جاتے ہوں، جانورں میں چستی اور تیزی پیدا ہوتی ہے، تو ان فوائد کے پیش نظر جانور کے گلے میں گھنٹی باندھنا جائز ہے۔
حوالہ جات:
لما في الفتاوي الهندية للجنة العلماء، كتاب الكراهية، الباب السابع عشر في الغناء واللهو 5/ 354:
لا بأس بتعليق الأجراس على عنق الفرس والثور، كذا في القنية … ومنها أن صوت الجرس يزيد في نشاط الدواب، فهو نظير الحداء.
وفي الميحط البرهاني لابن مازه الحنفي، كتاب الاستحسان والكراهية، الفصل الثاني والثلاثون في المتفرقات 5/ 286:
قال: في الجرس منفعة جمة منها؛ إذا ضلّ واحد من القافلة، يلتحق بها بصوت الجرس، ومنها أن صوت الجرس يبعد هوام الليل عن القافلة، كالذئب وغيره، ومنها أن صوت الجرس يزيد في نشاط الدواب، وهو نظير الحدو، فإنه جوّز؛ لأنه يزيد في نشاط الدواب.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:414
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2024-01-26
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)