@123روزه کی حالت میں بھول کرکھانےکےبعدعمداکھانا
سوال:
ایک شخص حالت روزہ میں تھا، بھول سے کچھ کھانا وغیرہ کھالیا، بعد میں اس نے یہ سمجھا، کہ میرا روزہ ٹوٹ گیا ہے، مزید کچھ اور کھانا قصدا کھالیا، اب اس شخص کے بارے میں کیا حکم ہے، صرف قضاء لائے یا قضاء اور کفارہ دونوں؟
جواب:
مذکورہ صورت میں اس شخص پر صرف قضا لازم ہے، کفارہ نہیں۔
حوالہ جات:
وفی المبسوط للامام السرخسي، كتاب الصوم 3/ 79:
فإن جامع أو أكل، أو شرب ناسيا، فظن أن ذلك يفطره، فأكل بعد ذلك متعمدا، فعليه القضاء، ولا كفارة عليه.
وفي الأصل لمحمد بن حسن الشيباني، كتاب الصوم 2/ 235:
قلت: أرأيت رجلا، أكل ناسيا في رمضان، ثم أكل بعد ذلك متعمدا، وظن أن ذلك قد أفسد عليه صومه، قال عليه القضاء، وليست عليه الكفارة.
وفي المحيط البرهاني لابن مازہ الحنفي، كتاب الصوم، الفصل الخامس في وجوب الكفارة في فساد الصوم 2/ 388:
وهو نظير ما لو أكل ناسياً، ثم أكل ناسياً، ثم أكل بعد ذلك متعمداً، إن كان الرجل فقيهاً، تلزمه الكفارة، وإن كان جاهلاً، لا تلزمه.
وفي مجمع الأنهر لداماد أفندي، كتاب الصوم، باب موجب الفساد 1/ 243:
(وأكل ناسيا) صومه، (فظن أنه أفطر، فأكل عمدا،) فيجب القضاء؛ لوصول الفطر، ولا تجب الكفارة.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:411
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2024-01-25
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (153)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)