@123صدقۂ فطررمضان میں دینا کیساہے؟
سوال:
صدقۂ فطر عید کی دن سے پہلے رمضان میں دینا جائز ہے، یا نہیں؟
جواب:
صدقۂ فطر رمضان میں دینا جائز ہے، لیکن بہتر یہ ہے کہ عید کے دن نمازِ عید کے لیے جانے سے پہلے پہلے ادا کیا جائے۔
حوالہ جات:
لما في مراقي الفلاح لحسن بن عمار الشرنبلالي، كتاب الصوم، باب صدقة الفطر1/ 273:
ويستحب إخراجها قبل الخروج إلى المصلى، وصح لو قدم، أو أخر، والتأخير مكروه.
وفي الدر المختار للحصكفي، كتاب الصوم، باب صدقة الفطر 1/ 140:
ويستحب إخراجها قبل الخروج إلى المصلى، بعد طلوع فجر الفطر،) عملا بأمره وفعله عليه الصلاة والسلام، وصح أداؤها، إذا قدمه على يوم الفطر، أو أخره، اعتبارا بالزكاة، والسبب موجود، إذ هو الرأس (بشرط دخول رمضان في الأول) أي: مسألة التقديم (هو الصحيح) وبه يفتى.
وفي بدائع الصنائع للكاساني، كتاب الصلاة، باب صلاة العيدين، فصل: بيان ما يستحب في يوم العيد1/ 279:
وأما إخراجه الفطرة قبل الخروج إلى المصلى، في عيد الفطر؛ فلما روي أن النبي صلى الله عليه وسلم «كان يخرج قبل أن يخرج إلى المصلى» ؛ ولأنه مسارعة إلى أداء الواجب، فكان مندوبا إليه.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:236
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2024-01-25
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)