اونٹ کی منت مان کر اس کی جگہ اونٹ کی قیمت یا سات بکریاں دینا:
سوال:
ایک شخص نے کہا کہ میرا فلاں کام ہوگیا تو ایک اونٹ ذبح کروں گا، اب اس کا کام ہوگیا اور اونٹ کہیں نہیں مل رہا تو اس کا کیا حکم ہے؟
جواب:
مذکورہ صورت میں اونٹ کے بجائے سات (7) بکریاں ذبح کرے یا متوسط درجہ کے اونٹ کی قیمت مساکین پر تقسیم کردے تو بھی نذرپوری کرنے کے لیےکافی ہے۔
حوالہ جات:
1. الدر المختار للحصكفي، كتاب الأيمان 3/ 740 :
(ولو قال لله علي أن أذبح جزورا وأتصدق بلحمه، فذبح مكانه سبع شياه جاز) كذا في مجموع النوازل، ووجهه لا يخفى.
قال ابن عابدین تحت قوله: (ووجهه لا يخفى) هو أن السبع تقوم مقامه في الضحايا والهدايا.
2. البحر الرائق لابن نجيم، كتاب الأيمان 4/ 321 :
ولو قال: لله علي أن أذبح جزورا وأتصدق بلحمه، فذبح مكانه سبع شياه جاز، وهو يدل على أن مرادهم بالواجب الفرض من قولهم وأن يكون من جنسه واجب؛ لأن الأضحية واجبة، وهو الذبح لا التصدق مع أنه صريح بأنه لا يصح النذر بالذبح من غير تصريح بالتصدق بلحمه.
3. تبيين الحقائق للزيلعي، كتاب الزكاة، زكاة الخيل 1/ 271 :
نذر أن يتصدق بشاتين وسطين فتصدق بشاة تعدلهما جاز؛ لأن المقصود إغناء الفقير، وبه تحصل القربة، وهو يحصل بالقيمة.
4. البحر الرائق لابن نجيم، كتاب الوقف، شروط الواقفين 5/ 267 :
ولو نذر أن يتصدق بعبده على الفقراء أو شاته أو ثوبه جاز التصدق بعينه أو بقيمته.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:389
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2024-01-18
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)