روزہ کی حالت میں احتلام کی وجہ سے غسل کرنا:
سوال:
روزہ کی حالت میں کسی کو احتلام ہو جائے، تو اس کے لیے بحالتِ روزہ غسل کرتے ہوئے کلی کرنا یا ناک میں ڈالنا کیسا ہے؟
جواب:
حالتِ روزہ میں اگر اختلام ہو جائے تو غسل کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے، البتہ کلی کرتے ہوئے اور ناک میں پانی ڈالتے ہوئے اس میں مبالغہ کرنے سے اجتناب کرنا چاہیے ۔
حوالہ جات:
1. الدر المختار للحصكفي، كتاب الطهارة، سنن الوضوء1/ 115،116 :
(وغسل الفم) أي استيعابه، ولذا عبر بالغسل أو للاختصار (بمياه) ثلاثة (والأنف) ببلوغ الماء المارن (بمياه) وهما سنتان مؤكدتان مشتملتان على سنن خمس: الترتيب، والتثليث، وتجديد الماء، وفعلهما باليمنى (والمبالغة فيهما) بالغرغرة، ومجاوزة المارن (لغير الصائم) لاحتمال الفساد.
2. مراقي الفلاح لحسن بن عمار الشرنبلالي، كتاب الطهارة، فصل يسن في الوضوء ثمانية عشر 1/ 28،29 :
والمبالغة في المضمضة والاستنشاق لغير الصائم.(و) يسن (المبالغة في المضمضة) وهي إيصال الماء لرأس الحلق (و) المبالغة في (الاستنشاق) وهي إيصاله ما فوق المارن لغير الصائم، والصائم لا يبالغ فيهما خشية إفساد الصوم لقوله عليه الصلاة والسلام: بالغ في المضمضة والاستنشاق إلا أن تكون صائما.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:332
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2024-01-13
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)