کئی مرتبہ ہمبستری کے بعد کتنی مرتبہ غسل کرنا چاہیے؟
سوال:
کیا اپنی بیوی سے ایک رات میں جتنی مرتبہ ہمبستری کی جائے، اتنی مرتبہ غسل کرنا بھی ضروری ہوگا؟ یا ایک غسل کافی ہے؟
جواب:
ایک ہی رات میں کئی مرتبہ ہمبستری کرنے کے بعد آخر میں ایک دفعہ غسل کرنا کافی ہے، البتہ ہرمرتبہ ہمبستری کے بعد غسل یا وضو کرنا بہتر ہے۔
حوالہ جات:
1. صحيح مسلم، كتاب الحيض، باب جواز نوم الجنب، واستحباب الوضوء له إلخ، الرقم: 309:
عن أنس: أن النبيﷺ كان يطوف على نسائه بغسل واحد.
2. مرقاة المفاتيح لملا علي القارئ، كتاب الطهارة، باب مخالطة الجنب1/ 143 :
وعن أنس، قال: (كان النبيﷺ) أي: أحيانا (يطوف) أى: يدور (على نسائه) حين يجامعهن (بغسل واحد)… وأما الطواف بغسل واحد، فيحتمل أنه عليه الصلاة والسلام توضأ فيما بينه، أو تركه؛ لبيان الجواز.
3. الفتاوى الهندية للجنة العلماء، كتاب الطهارة، الفصل الثالث في المعاني الموجبة للغسل 1/ 14:
ولا بأس للجنب أن ينام، ويعاود أهله قبل أن يتوضأ، وإن توضأ فحسن.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:312
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2024-01-11
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (153)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)

