@123بیعانہ کی رقم ضبط کرنا کیسا ہے؟
سوال:
بعض اوقات بیعانہ کی رقم مالک کو واپس نہیں کیا جاتا ہے، مثلا زید مکان خریدنے کے معاملے کو مستحکم کرنے کی غرض سے مالک مکان کو کچھ رقم ایڈوانس دیتا ہے، پھر زید مکان نہیں خریدتا، تو مالکِ مکان اس رقم کو واپس نہیں کرتا، تو یہ جائز ہے؟
جواب:
بیعانہ کی رقم عموما اصل قیمت کا حصہ ہوتی ہے، جو ایڈوانس وصول کی جاتی ہے، اور بقیہ قیمت معاملہ ختم ہونے پر وصول کی جاتی ہے، لیکن اگر معاملہ طے نہ ہو سکے بلکہ ختم ہوجائے، تو ایسی صورت میں بیعانہ ضبط کرنا جائز نہیں بلکہ مشتری کو واپس کرنا ضروری ہے۔
حوالہ جات:
لما في قوله تعالى: (النساء 4/ 29).
يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَأْكُلُوا أَمْوَالَكُمْ بَيْنَكُمْ بِالْبَاطِلِ الٓاية.
وفي بذل المجهود لخليل أحمد السهارنفوري، كتاب البيوع، باب في العربان 11/ 220، تحت الرقم 3502:
عن عمرو بن شعيب، عن أبيه، عن جده، أنه قال: نهى رسول الله صلى الله عليه وسلم عن بيع العربان.
قال السهارنفوري تحت هذا الحديث:أن يشتري الرجل العبد أو الوليدة، أو يتكارى الدابة، ثم يقول للذي اشترى منه، أو تكارى منه: أعطيك دينارا، أو درهما، أو أكثر من ذلك، أو أقل على أني إن أخذت السلعة، أو ركبت ما تكاريت منك، فالذي أعطيتك هو من ثمن السلعة، أو من كراء الدابة، وإن تركت ابتياع السلعة أو كراء الدابة فما أعطيتك، لك بغير شيء. قلت: ويرد العربان إذا ترك العقد على كل حال بالاتفاق.
وفي الموسوعة الفقهية لهيئة العلماء، بيع العربون9/ 93:
والعربان بالضم لغة ثالثة … وفي الاصطلاح الفقهي: أن يشتري السلعة، ويدفع إلى البائع درهما أو أكثر، على أنه إن أخذ السلعة، احتسب به من الثمن، وإن لم يأخذها فهو للبائع … فجمهورهم، من الحنفية والمالكية والشافعية، وأبو الخطاب من الحنابلة، يرون أنه لا يصح.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:307
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2024-01-11
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)