@123قربانی کے جانور کی رسی وغیرہ کا حکم
سوال:
قربانی کی جانور کی رسی وغیرہ فروخت کرنا جائز ہے؟ اور اس کی رقم کے ساتھ کیا کیا جائے گاَ؟
جواب:
واضح رہے کہ قربانی کے جانور کی رسی وغیرہ یا تو اپنے استعمال میں لانا چاہیے یا صدقہ کر دینا چاہیے، لیکن اس کو بیچنا درست نہیں، تاہم اگر کسی نے بیچ دی، تو اس کی قیمت کسی غریب کو صدقہ کرنا ضروری ہے۔
حوالہ جات:
لما في البناية لبدر الدين العيني، كتاب الأضحية 12/ 53:
فلو باع الجلد، أو اللحم بالدراهم، أو بما لا ينتفع به إلا بعد استهلاكه تصدق بثمنه؛ لأن القربة انتقلت إلى بدله، … ولا يعطي أجرة الجزار من الأضحية؛ لقوله عليه الصلاة والسلام لعلي رضي الله عنه: (تصدق بجلالها وخطامها، ولا تعط أجر الجزار منها شيئا) والجلال بكسر الجيم جمع جل الحيوان والخطم بضمتين جمع خطام وهو الزمام، أي المقود، وقيل هو: حبل يجعل في عنق البعير ومشافر خطمه أي أنفه.
وفي تبيين الحقائق للزيلعي، كتاب الأضحية 6/ 8:
واللحم بمنزلة الجلد في الصحيح حتى لا يبيعه بما لا ينتفع به إلا بعد الاستهلاك، ولو باعهما بالدراهم ليتصدق بها جاز؛ لأنه قربة كالتصدق بالجلد واللحم… ولا يعط أجرة الجزار منها شيئا؛ لقوله عليه السلام لعلي رضي الله عنه – «تصدق بجلالها وخطامها، ولا تعط أجرة الجزار منها شيئا» والنهي عنه نهي عن البيع؛ لأنه في معنى البيع؛ لأنه يأخذه بمقابلة عمله فصار معاوضة كالبيع.
وفي الفتاوى الهندية للجنة العلماء، كتاب الأضحية 5/ 300:
وإذا ذبحها تصدق بجلالها وقلائدها.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:290
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2024-01-09
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)