@123سوتیلی ماں کی بہن سے نکاح کرنا
سوال:
زيد نے ہنده سے نکاح کرلیا، ہندہ سے ایک لڑکا پیدا ہوا، پھر زید نے فاطمہ سے نکاح کرلیا، اب ہندہ کے بیٹے کا نکاح فاطمہ کی بہن کے ساتھ جائز ہے؟
جواب:
چونکہ مذکورہ صورت میں ہندہ کے بیٹے اور فاطمہ کی بہن کا آپس میں رشتہ محرمیت کا نہیں ہے، اس لیے ان کا آپس میں نکاح کرنا درست ہے۔
حوالہ جات:
لما في تفسير البيضاوي لعبد الله بن عمر البيضاوي 2/ 67، النساء 4/ 23:
والخالة كل أنثى ولدها من ولد أنثى ولدتك قريباً أو بعيداً.
وفي البحر الرائق لابن نجيم، كتاب النكاح، فصل في المحرمات 3/ 100:
فلا تحرم بنت زوجة الابن ولا بنت ابن زوجة الابن ولا بنت زوجة الأب ولا بنت ابن زوجة الأب.
وفي رد المحتار لابن عابدين، كتاب النكاح، فصل في المحرمات 3/ 31:
قال الخير الرملي: ولا تحرم بنت زوج الأم ولا أمه ولا أم زوجة الأب ولا بنتها ولا أم زوجة الابن ولا بنتها ولا زوجة الربيب ولا زوجة الراب.
وفي التفسير المظهري لثناء الله الفاني فتي، سورة النساء، آية: 4/ 24:
(أُحِلَّ لَكُمْ ما وَراءَ ذلِكُمْ )، يعني ما سوى المحرمات المذكورات في الآيات السابقة وخصّ عنه بالسنة والإجماع والقياس ما ذكرنا من المحرمات في الشرح وما فوق الأربع من النساء.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:276
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2024-01-02
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)