بچے کی شرم گاہ کی طرف دیکھنا کیسا ہے؟:
سوال:
بچوں کی شرم گا ہ کو دیکھنا اسی طرح حرام ہے جس طرح بڑوں کے شرم گاہ کو دیکھنا حرام ہے؟
جواب:
اگر بچے کی عمر اتنی ہے کہ اس کی شرم گاہ کی طرف دیکھنے سے شہوت پیدا نہیں ہوتی، تو اس کی شرم گاہ کی طرف دیکھنے کی گنجائش ہے، لیکن اگر اس کی عمر اتنی ہو کہ اس کی شرم گاہ کی طرف دیکھنے سے دل میں شہوت پیدا ہوتی ہو، تو پھر علاج وغیرہ کی مجبوری کے علاوہ اس کی شرم گاہ کی طرف دیکھنا ناجائز ہے۔
حوالہ جات:
1. البحر الرائق لابن نجيم، كتاب الصلاة، باب شروط الصلاة 1/ 285:
وفي الظهيرية الصغيرة جدا لا تكون عورة ولا بأس بالنظر إليها ومنها، وفي السراج الوهاج، وأما فما داما لم يشتهيا فالقبل والدبر، ثم يتغلظ بعد ذلك إلى عشر سنين، ثم يكون كعورة البالغين.
3. الدر المختار مع رد المحتار، باب شروط الصلاة، مطلب في ستر العورة 1/ 407:
وفي السراج: لا عورة للصغير جدا، ثم ما دام لم يشته فقبل ودبرثم تغلظ إلى عشر سنين، ثم كبالغ.
قال ابن عابدين: (قوله لا عورة للصغير جدا) وكذا الصغيرة كما في السراج، فيباح النظر والمس … أقول: قد يؤخذ مما في جنائز الشرنبلالية ونصه: وإذا لم يبلغ الصغير والصغيرة حد الشهوة يغسلهما الرجال والنساء، وقدره في الأصل بأن يكون قبل أن يتكلم.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:260
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2023-12-30
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)