اجنبیہ عورت کو سلام کا جواب دینے کا حکم:
سوال:
اگر اجنبیہ عورت کسی کو سلام کرے، تو اس کے سلام کا جواب دینا چاہیے یا نہیں؟
جواب:
اگر فتنہ کا خوف نہ ہو تو اجنبیہ کے سلام کا جواب دینا جائز ہے، لیکن اگر فتنہ کا خوف ہو، تو زبان سے سلام کا جواب نہ دیا جائے، بلکہ دل میں سلام کا جواب دے دینا چاہیے ۔
حوالہ جات:
1. رد المحتار لابن عابدين، كتاب الحظر والإباحة، فصل في النظر والمس 6/ 369:
وإذا سلمت المرأة الأجنبية على رجل إن كانت عجوزا رد الرجل عليها السلام بلسانه بصوت تسمع، وإن كانت شابة رد عليها في نفسه.
2. الدر المختار للحصكفي، كتاب الكراهية 6/ 369:
ولا يكلم الأجنبية إلا عجوزا عطست، أو سلمت، فيشمتها، لا يرد السلام عليها وإلا لا.
3. الجوهرة النيرة لأبي بكر الحدادي، كتاب الحظر والإباحة 2/ 284:
وإن عطست امرأة إن كانت عجوزا شمتها، وإلا فلا، وكذا رد السلام عليها على هذا.
4. البحر الرائق لابن نجيم، كتاب الكراهية 8/ 236:
فإذا التقى الرجل بالمرأة يبدأ الرجل بالسلام، وإن بدأت فيرد عليها السلام، إن كانت عجوزا فبلسانه، وإن كانت شابة فبالإشارة.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:257
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2023-12-30
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)