@123علاتی بہن کی پوتی سے نکاح کرنے کا حکم
سوال:
زید اپنی علاتی بہن کی پوتی سے نکاح کرنا چاہتا ہے، تو یہ نکاح جائز ہے یا نہیں؟
جواب:
حقیقی بہن کی طرح علاتی اور اخیافی بہن اور ان کی اولاد بھی محرمات ابدیہ میں داخل ہیں، اس لیے زید کے لیے اپنی علاتی بہن کی پوتی سے نکاح کرنا جائز نہیں ہے۔
حوالہ جات:
لما في الفتاوى الهندية للجنة العلماء،كتاب النكاح، الباب الثالث في بيان المحرمات 1/ 373:
(القسم الأول المحرمات بالنسب) وهن الأمهات، والبنات، والأخوات، والعمات، والخالات، وبنات الأخ، وبنات الأخت فهن محرمات … وأما الأخوات، فالأخت لأب وأم، والأخت لأم، وكذا بنات الأخ والأخت، وإن سفلن.
وفي تبيين الحقائق للزيلعي، كتاب النكاح، فصل في المحرمات 2/ 459:
(وفروع أبويه، وإن نزلوا) أي: فتحرم بنات الإخوة والأخوات، وبنات أولاد الإخوة، والأخوات، وإن نزلن.
وفي البحر الرائق لابن نجيم، كتاب النكاح، فصل في المحرمات 3/ 164:
قوله: (وأخته، وبنتها، وبنت أخيه، وعمته، وخالته) للنص الصريح ودخل فيه الأخوات المتفرقات،
وبناتهن، وبنات الإخوة المتفرقين، والعمات، والخالات المتفرقات؛ لأن الإسم يشمل الكل.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:234
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2023-12-26
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)