@123 دس سال حالتِ سفر میں رہنے والے کا بیٹا پیدا ہو تو نسب کا کیا حکم ہے؟
سوال:
اگر کسی عورت کا خاوند سفر میں ہو اور دس سال سے گھر نہیں آیا ہے اور اس دوران اس عورت کا بچہ پیدا ہوا تو بچہ حلالی ہوگا یا حرامی؟
جواب:
مذکورہ صورت میں اگرچہ اس عورت نے زنا کیا ہو، لیکن اس سے پیدا ہونے والے بچے کا نسب موجودہ باپ ہی سے ثابت ہوگا، اور اس بچے کو حرامی نہیں کہا جائے گا۔
حوالہ جات:
لما في سنن أبي داود، كتاب الطلاق، باب “الولد للفراش، الرقم: 2274:
الولد للفراش، وللعاهر الحجر.
وفي الدر المختار للحصكفي، كتاب الطلاق، باب العدة، فصل في ثبوت النسب 3/ 550:
وقد اكتفوا بقيام الفراش بلا دخول كتزوج المغربي بمشرقية بينهما سنة فولدت لستة أشهر منذ تزوجها لتصوره كرامة، أو استخداما، فتح، لكن في النهر: الاقتصار على الثاني أولى لأن طي المسافة ليس من الكرامة عندنا.
وفي الفتاوى الهندية للجنة العلماء، كتاب الدعوى، الباب الرابع عشر في دعوى النسب، الفصل الأول في مراتب النسب وأحكامها وبيان أنواع الدعوة 4/ 113:
ولثبوت النسب مراتب ثلاث: (أحدها) بالنكاح الصحيح وما هو في معناه من النكاح الفاسد، والحكم فيه أنه يثبت من غير دعوى ولا ينتفي بمجرد النفي وإنما ينتفي باللعان في النكاح الصحيح دون الفاسد، كذا في الظهيرية.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:228
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2023-12-26
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)