@123نابالغ کا اپنی بیوی کو طلاق دینا
سوال:
بارہ سال کے لڑکے نے اپنی بیوی کو طلاق دے دی ہے، اور علامتِ بلوغ انزال وغیرہ بھی ظاہر نہیں، تو طلاق واقع ہوگئی یا نہیں؟
جواب:
واضح رہے کہ طلاق کی صحت کے لیے شوہر کا بالغ ہونا شرط ہے، اس لیے مذکورہ صورت میں طلاق واقع نہیں ہوئی۔
حوالہ جات:
لما في الدر المختار للحصكفي مع رد المحتار، كتاب الطلاق 3/ 226:
كتاب الطلاق (هو) لغة رفع القید … وأهله زوج عاقل بالغ مستيقظ.
قال ابن عابدين تحت قوله: (قوله وأهله زوج عاقل إلخ) احترز بالزوج عن سيد العبد ووالده الصغير، وبالعاقل ولو حكما عن المجنون والمعتوه والمدهوش والمبرسم والمغمى عليه، بخلاف السكران مضطرا أو مكرها، وبالبالغ عن الصبي ولو مراهقا، وبالمستيقظ عن النائم.
وفي الفتاوى الهندية للجنة العلماء، كتاب الطلاق، فصل فيمن يقع طلاقه وفيمن لا يقع طلاقه 1/ 353:
ولا يقع طلاق الصبي وإن كان يعقل والمجنون والنائم والمبرسم والمغمى عليه والمدهوش، هكذا في فتح القدير.
وفي مجمع الأنهر في شرح ملتقى الأبحر لداماد أفندي، كتاب الطلاق 2/ 10:
لا يقع طلاق صبي ولو مراهقا؛ لفقد أهلية التصرف، ومجنون؛ لقوله عليه الصلاة والسلام كل طلاق جائز إلا طلاق الصبي والمجنون.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:205
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2023-12-15
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)