مغرب کی اذان اور جماعت کے درمیان کتنا فاصلہ ہونا چاہیے؟:
سوال:
مغرب کی اذان اور جماعت کے درمیان کتنا فاصلہ ہونا چاہیے؟
جواب:
عام حالات میں مغرب کی نماز میں جلدی کرنا افضل ہیں، چنانچہ دو رکعت پڑھنے کی مقدار(چار، پانچ منٹ) سے زیادہ تاخیر کرنا مکروہِ تنزیہی ہے، اوراتنی تاخیر کرنا کہ ستارے چمک جائیں، مکروہِ تحریمی ہے، البتہ اگر سفر وغیرہ کے عذر کی وجہ سے تاخیر ہو تو مکروہ نہیں۔
حوالہ جات:
1. الدر المختار للحصكفي، كتاب الصلاة 2/ 35:
(والمستحب إلخ ) تعجيل (مغرب مطلقا) وتأخيره قدر ركعتين يكره تنزيها.
وفي حاشية ابن عابدين: (قوله: يكره تنزيها) أفاد أن المراد بالتعجيل أن لا يفصل بين الأذان والإقامة بغير جلسة أو سكتة على الخلاف، وأن ما في ’’القنية‘‘ من استثناء التأخير القليل محمول على ما دون الركعتين، وأن الزائد على القليل إلى اشتباك النجوم مكروه تنزيها، وما بعده تحريما إلا بعذر.
2. البحر الرائق لابن نجيم، كتاب الصلاة 1/ 431:
قوله: (والمغرب) أي: وندب تعجيلها لحديث الصحيحين: كان يصلي المغرب إذا غربت الشمس، وتوارت بالحجاب، ويكره تأخيرها إلى اشتباك النجوم … إلا من عذر، كالسفر ونحوه، أو يكون قليلا …وفي فتح القدير: تعجيلها هو أن لا يفصل بين الأذان والإقامة إلا بجلسة خفيفة أو سكتة على الخلاف الذي سيأتي، وتأخيرها لصلاة ركعتين مكروهة.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:181
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2023-12-11
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)