فجر کی سنتیں پڑھنے کا بہتر وقت:
سوال:
سنت ِفجر وقت داخل ہونے کے بعد اذان کے بعد فورا پڑھنا بہتر ہے، یا نماز فجر سے پہلے؟
جواب:
فجر کی سنتیں وقت داخل ہونے کے فورا بعد پڑھنا بہتر ہے۔
حوالہ جات:
1. البحر الرائق لابن نجيم، كتاب الصلاة، باب الوتر والنوافل 2/ 885:
وفي الخلاصة: والسنة في ركعتىی الفجرثلاث … والثاني أن يأتي بهما أول الوقت، والثالثة أن يأتي بهما في بيته.
2. الدر المختار للحصكفي مع رد المختار، كتاب الصلاة، باب الوتر والنوافل 2/ 559:
الإسفار بسنة الفجر أفضل، وقيل: لا.
وقال ابن عابدين تحت قوله: (وقيل: لا) … السنة في ركعتىی الفجر … والإتيان بها أول الوقت، وفي بيته.
3. التاتارخانية لعالم بن علاء الهندي، كتاب الصلاة، الفصل العاشر في التطوع 2/ 305:
والسنة في ركعتیی الفجر ثلاث … أن يأتي بهما أول الوقت.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:132
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2023-10-11
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)