کسی اور کی مسواک استعمال کرنا کیسا ہے؟:
سوال:
اگر کسی کے پاس مسواک نہ ہو، تو کیا کسی اور کی مسواک استعمال کرسکتا ہے؟
جواب:
بوقتِ ضرورت کسی اور کی مسواک اس كی اجازت سے استعمال کرنے میں درست ہے، تاہم ایسی صورت میں استعمال سے پہلےاس کو اچھی طرح دھولینا چاہیے۔
حوالہ جات:
1. صحيح البخاري، باب من تسوك بسواك الغیر، الرقم:890:
عن عائشة رضي الله عنها، قالت: دخل عبد الرحمن بن أبي بکر، ومعه سواك یستن به، فنظر إلیه رسول اللہ صلی اللہ علیه وسلم، فقلت له: أعطني ھذا السواك یا عبد الرحمن، فأعطانیه، فقصمته، ثم مضغته، فأعطیته رسول اللہ صلى الله عليه وسلم، فاستن به، وھو مستند إلی صدري.
2. مرقاة المفاتيح لملا علي القاري، كتاب الطهارة، باب السواك، الرقم:384:
عن عائشة رضي الله عنها: کان النبي صلى الله عليه وسلم یستاك، فیعطني السواك لأغسله، فأبدا به فأستاك، ثم أغسله، وأدفعه إلیه.
قال القاري تحت قوله: (فأستاك، ثم أغسله) … وفیه دلیل علی أن استعمال سواك الغیر برضاہ، غیر مکروہ.
3. الفتاوى الخیریة علی هامش تنقيح الفتاوی الحامدية، كتاب الطهارة1/10:
سئل: ھل یکرہ الاشتراك في المشط، والمیل، والسواك، کما ھو شائع بین العوام … أجاب: أما السواك بسواك غیره، فقد صرّح في ضیاء المعنوي (شرح مقدمة الغزنوي) أنه لا باس به بإذن صاحبه، ومثله المشط، والميل، وأما قول الناس، فإنما ذلك لكراهة نفوسهم الاشتراك في هذه الثلاثة.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعۃ دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:37
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2023-09-04
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)