بلا عذر قرآن مجید اٹھانے کے لیے تیمم کرنا:
سوال:
تندرست آدمی تیمم کرکے قرآن مجید اٹھا سکتاہے یا نہیں؟
جواب:
جو شخص وضو کرنے پر قادر ہو، اس کے لیے پانی کے ہوتے ہوئے تیمم کرکے قرآن کریم اٹھانا یا چھونا جائز نہیں۔
حوالہ جات:
1. الدر المختار للحصكفي مع رد المحتار،كتاب الطهارة 1/460:
وأما ما تشترط له، فيشترط فقد الماء كتيمم لمس مصحف، فلا يجوز لواجد الماء.
قال ابن عابدين تحت قوله: (فلا يجوز) أي: التيمم لمس مصحف، سواء كان عن حدث أو عن جناية.
2. السعاية في كشف ما في شرح الوقاية لعبد الحیی اللکنوی، كتاب الطهارة ، باب التیمم 1/656:
قوله: لكن يحل له مس المصحف ودخول المسجد، هذا عند فقد الماء أو العجز عن استعماله، وأما عند القدرة عليه، فلا يحل له مس المصحف؛ لأنه مما يشترط له الطهارة.
والله أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعۃ دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:3
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2023-08-28
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)