کھانے سے پہلے ہاتھ دھوکر تولیہ سے پونچھنا:
سوال:
کھانا کھانے سے پہلے ہاتھ دھونے اور کلی کرنے کا کیا حکم ہے، نیز ہاتھ دھوکر تولیہ سے پونچھنا جائز ہے؟
جواب:
كهانے سے پہلے ہاتھ دھونا سنت ہے، لیکن رومال یا تولیہ سے نہیں پونچھنا چاہیے، البتہ کھانا کھانے کے بعد ہاتھ دھوکر تولیہ یا کپڑے سے پونچھے میں مضائقہ نہیں، اور کھانا کھانے سے پہلے کلی کرنا جائز ہے، لیکن مسنون نہیں۔
حوالہ جات:
1. رد المختار لابن عابدين، كتاب الحظر والإباحة6/ 340:
وسنة الأكل البسملة أوله والحمد له آخره، وغسل اليدين قبله وبعده، ويبدأ بالشباب قبله وبالشيوخ… قال ابن عابدين تحت قو له: (قوله وغسل اليدين قبله) لنفي الفقر ولا يمسح يده بالمنديل ليبقى أثر الغسل وبعده لنفي اللمم ويمسحها ليزول أثر الطعام، وجاء أنه بركة الطعام، ولا بأس به بدقيق، وهل غسل فمه للأكل سنة كغسل يده، الجواب لا لكن يكره للجنب قبله.
2. المحيط البرهاني لابن مازة الحنفي، كتاب الطهارات، الفصل الرابع في المياه التي يجوز التوضؤ بها إلخ 1/ 123:
فإن من سنة الطعام غسل اليدين قبله وبعده كما جاء به الحديث.
3. البحر الرائق لابن نجيم، كتاب الكراهية، غسل اليدين قبل الطعام8/ 208:
ويستحب غسل اليدين قبل الطعام فإن فيه بركة، وفي البرهانية: والسنة أن يغسل الأيدي قبل الطعام وبعده… وإذا غسل لا يمسح بالمنديل لكن يترك ليجف ليكون أثر الغسل باقيا وقت الأكل، والأدب في الغسل بعد الطعام أن يبدأ بالشيوخ ويمسح بالمنديل ليكون أثر الطعام زائلا بالكلية وفي التتمة سئل والدي عن غسل الفم للأكل؛ هل هو سنة كغسل اليد؟ فقال لا.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:794
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2024-02-28
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)