بیوی کو طلاق دینے کے بعد اس کی بہن سے نکاح کرنا :
سوال:
زید نے فاطمہ کے ساتھ نکاح کرکے اس کو طلاق دے دی، تو اب زید فاطمہ کی چھوٹی بہن کیساتھ نکاح کرسکتا ہے یا نہیں؟
جواب:
زید کا فاطمہ کی چھوٹی بہن سے نکاح کرنا درست ہے بشرطیکہ اس کی عدت پوری ہوچکی ہو۔
حوالہ جات:
1. بدائع الصنائع للكاساني، كتاب النكاح، فصل أنواع الجمع بين ذوات الأرحام منه جمع في النكاح 2/ 263:
وكما لا يجوز للرجل أن يتزوج امرأة في نكاح أختها لا يجوز له أن يتزوجها في عدة أختها.
2. المحيط البرهاني لابن مازة الحنفي، كتاب النكاح، الفصل الرابع عشر في بيان ما يجوز من الأنكحة وما لا يجوز 3/ 77:
وكما لا يجوز للزوج أن يتزوج بأخت امرأته في عدة امرأته، فكذا لا يجوز له أن يتزوج أحداً من ذوات محارمها في عدتهما.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:775
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2024-02-27
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)