روزہ کی حالت میں ناک میں دوا ڈالنا:
سوال:
روزہ کی حالت میں ناک میں دوا ڈالنے سے روزہ ٹوٹتاہے یا نہیں؟
جواب:
روزہ کی حالت میں ناک میں دوا ڈالنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے، تاہم اس کی وجہ سے قضاء لازم ہے کفارہ نہیں۔
حوالہ جات:
1. بدائع الصنائع للكاساني،كتاب الصوم، فصل في أركان الصيام2/ 93:
وما وصل إلى الجوف أو إلى الدماغ عن المخارق الأصلية كالأنف والأذن والدبر بأن استعط أو احتقن أو أقطر في أذنه، فوصل إلى الجوف أو إلى الدماغ، فسد صومه.
2. تبيين الحقائق للزيلعي، كتاب الصوم، باب ما يفسد الصوم وما لايفسده1/ 329:
وإن احتقن أو استعط أو أقطر في أذنه أو داوى جائفة أو آمة بدواء و وصل إلى جوفه أو دماغه أفطر.
3. الفتاوي الھندیة للجنة العلماء، كتاب الصوم، باب ما يفسد الصوم وما لايفسد1/ 204:
من احتقن أو استعط أو أقطر في أذنه دهنا أفطر ولاكفارة عليه.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:749
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2024-02-24
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)