روزہ کی حالت میں بیوی کے ساتھ بوسہ وکنار کرنا :
سوال:
کیا روزہ کی حالت میں بیوی کے ساتھ بوس وکنار جائز ہے یا نہیں؟
جواب:
روزہ کی حالت میں بیوی کا بوسہ لینے سے اگر جماع کرنے یا انزال ہونے کاخوف نہ ہو، تو گنجائش ہے، لیکن نہ لینے میں احتیاط ہے، اور اگر اس کی وجہ سے جماع یا انزال کا خدشہ ہو تو مکروہ ہے، البتہ ہونٹوں پر بوسہ لینا بہر صورت مکروہ ہے۔
حوالہ جات:
1. الفتاوى الهندية للجنة العلماء، كتاب الصوم، الباب الثالث فيما يكره للصائم وما لا يكره 1/ 200:
ولا بأس بالقبلة إذا أمن على نفسه من الجماع والإنزال، ويكره إن لم يأمن، والمس في جميع ذلك كالقبلة، كذا في التبيين، وأما القبلة الفاحشة، وهي أن يمص شفتيها فتكره على الإطلاق.
2. فتح القدير لابن الهمام، كتاب الصوم، باب ما يوجب القضاء والكفارة 2/ 331:
(ولا بأس بالقبلة أذا أمن على نفسه) أي الجماع أو الإنزال (ويكره إذا لم يأمن)؛ لأن عينه ليس بمفطر، وربما يصير فطرا بعاقبته، فإن أمن يعتبر عينه، وأبيح له، وإن لم يأمن تعتبر عاقبته، وكره له.
وفي تبيين الحقائق لزيلعي، كتاب الصوم، باب ما يفسد الصوم وما لا يفسده 1/ 324:
ولا بأس بالقبلة إذا أمن الإنزال والجماع لما روينا، ولما روي عن عائشة -رضي الله عنها- «أنه – عليه الصلاة والسلام – كان يقبل، ويباشر، وهو صائم» رواه البخاري ومسلم.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:756
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2024-02-24
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (153)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)