@123عدت میں نکاح کرنا کیسا ہے؟
سوال:
میں نے ایک شخص کا نکاح پڑھایا، نکاح کے بعد معلوم ہوا کہ عورت تو عدت طلاق میں ہے، تو کیا یہ نکاح جائز ہے؟
جواب:
عدت میں کیا ہوا نکاح شرعا باطل اور ناجائز ہے، لہذا یہ نکاح منعقد نہیں ہوا ہے، میاں بیوی کو چاہیے کہ فورا ایک دوسرے سے جدا ہوجائیں اور عدت گزرنے کے بعد اگر وہ آپس میں نکاح کرنا چاہیں تو کرسکتے ہیں ۔
حوالہ جات:
لما في الفتاوى الهندية للجنة العلماء، كتاب النكاح وفيه أحد عشر بابا، الباب الثالث في بيان المحرمات وهي تسعة أقسام، القسم السادس المحرمات التي يتعلق بها حق الغير 1/ 280:
لا يجوز للرجل أن يتزوج زوجة غيره، وكذلك المعتدة، كذا في السراج الوهاج، سواء كانت العدة عن طلاق أو وفاة أو دخول في نكاح فاسد أو شبهة نكاح، كذا في البدائع.
وفي البحر الرائق لابن نجيم، كتاب النكاح، باب العدة، عدة زوجة الصغير الحامل 4/ 156:
أما نكاح منكوحة الغير ومعتدته فالدخول فيه لا يوجب العدة إن علم أنها للغير؛ لأنه لم يقل أحد بجوازه فلم ينعقد أصلا فعلى هذا يفرق بين فاسده وباطله في العدة، ولهذا يجب الحد مع العلم بالحرمة، لكونه زنا كما في القنية.
وفي الدر المختار للحصکفی، كتاب النكاح، باب المهر، مطلب في النكاح الفاسد 3/ 132:
أما نكاح منكوحة الغير ومعتدته فالدخول فيه لا يوجب العدة إن علم أنها للغير، لأنه لم يقل أحد بجوازه فلم ينعقد أصلا، قال: فعلى هذا يفرق بين فاسده وباطله في العدة، ولهذا يجب الحد مع العلم بالحرمة؛ لأنه زنى كما في القنية وغيرها.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:711
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2024-02-22
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)