رمضان میں دن کو حیض سے پاک ہونے کے بعد کھانا پینا کیسا ہے؟:
سوال:
اگر کوئی حائضہ عورت دن کو پاک ہو جائے، تو غروب آفتاب تک کھا پی سکتی ہے یا نہیں؟
جواب:
حائضہ عورت جب دن کو پاک ہو جائے، تو غروب آفتاب تک اس کے لیے کھانا اور پینا جائز نہیں، بلکہ غروب آفتاب تک روزہ داروں کی طرح رہنا ضروری ہے، البتہ یہ دن روزہ میں شمار نہ ہوگا، بلکہ بعد میں اس روزہ کی قضاء کرنی پڑے گی۔
حوالہ جات:
1. بدائع الصنائع، للكاساني الحنفي، كتاب الصوم، فصل حكم الصوم المؤقت إذا فات عن وقته 2/ 102:
أما وجوب الإمساك تشبها بالصائمين فكل من كان له عذر في صوم رمضان في أول النهار مانع من الوجوب، أو مبيح للفطر، ثم زال عذره، وصار بحال لو كان عليه في أول النهار لوجب عليه الصوم، ولا يباح له الفطر كالصبي إذا بلغ في بعض النهار، وأسلم الكافر، وأفاق المجنون، وطهرت الحائض، وقدم المسافر مع قيام الأهلية يجب عليه إمساك بقية اليوم.
2. الهداية لعلي بن أبي بكرالمرغيناني، كتاب الصوم، فصل في من كان مريضا في رمضان 1/ 126:
وإذا قدم المسافر أو طهرت الحائض في بعض النهار أمسكا بقية يومهما.
3. مراقي الفلاح لحسن بن عمار الشرنبلالي، كتاب الصوم، باب ما يفسد الصوم من غير كفارة 1/ 255:
يجب الإمساك بقية اليوم على من فسد صومه، وعلى حائض ونفساء طهرتا بعد طلوع الفجر.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:707
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2024-02-21
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)