مرنے کے بعد میاں بیوی کا ایک دوسرے کو غسل دینا یا چہرے کو دیکھنا:
سوال:
مرنے کے بعد میاں بیوی کا ایک دوسرے کو غسل دینا یا ایک دوسرے کے چہرے کو دیکھنا جائز ہے یا نہیں؟
جواب:
واضح رہے کہ شوہر کا انتقال ہوجائے تو بیوی کے لیے اس کا چہرہ دیکھنا ، نہلانا اور کفن پہنانا جائز ہے، لیکن اگر بیوی کا انتقال ہوجائے تو شوہر کے لیے اس کو نہلانا، اس کا بدن چھونا درست نہیں، البتہ اس کا چہرہ دیکھنا اور جنازہ اٹھانا جائز ہے۔
حوالہ جات:
1. الدر المختار مع رد المحتار للحصكفي، كتاب الصلاة، باب صلاة الجنازة 2/ 198:
(ويمنع زوجها من غسلها ومسها، لا من النظر إليها على الأصح) … (وهي لا تمنع من ذلك).
قال: ابن عابدين: ولعل وجهه أن النظر أخف من المس، فجاز لشبهة الاختلاف.
2. الأصل لمحمد بن الحسن لشيباني، كتاب الاستحسان 3/ 57:
ولا بأس بأن ينظر إلى وجهها، وإلى كفها، ولا ينظر إلى شيء غير ذلك منها، وهذا قول أبي حنيفة.
3. بدائع الصنائع للكاساني، كتاب الصلاة، فصل بيان الكلام فيمن يغسل 1/ 304:
والنكاح بعد الموت باق إلى وقت انقطاع العدة، بخلاف ما إذا ماتت المرأة حيث لا يغسلها الزوج؛ لأن هناك انتهى ملك النكاح لانعدام المحل، فصار الزوج أجنبيا فلا يحل له غسلها، واعتبر بملك اليمين حيث لا ينتفي عن المحل بموت المالك، ويبطل بموت المحل.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:692
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2024-02-16
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)