صدقۂ فطر کی قیمت میں کس شہر کا اعتبار ہوگا؟
سوال:
صدقۂ فطر میں اپنے شہر کی گندم کی قیمت چھوڑ کر دوسرے شہر کی قیمت معتبر ہوگی یا نہیں؟
جواب:
صدقۂ فطر کی قیمت میں اس شہر کا اعتبار ہوتا ہے، جہاں صدقۂ فطر ادا کرنے والا موجود ہو، چنانچہ اگر صدقۂ فطر کسی اور کی طرف سے ادا کیا جارہا ہو، تو قیمت میں اس شخص کے علاقے کا اعتبار ہوگا، جس کی طرف سے صدقۂ فطر ادا کیا جارہا ہے۔
حوالہ جات:
1. حاشية الطحطاوي علي المراقي ، كتاب الزكاة، باب المصرف، ص: 722:
المعتبر في الزكاة فقراء مكان المال، وفي الوصية مكان الموصي، وفي الفطرة مكان المؤدي عند محمد، وهو الأصح.
2. البحر الرائق لزين الدين ابن نجيم، كتاب الزكاة، باب المصرف 2 /436:
والمعتبر في الزكاة مكان المال في الروايات كلها، وفي صدقة الفطر مكان الرأس المخرج عنه في الصحيح.
3. الدر المختار للحصكفي، كتاب الزكاة،باب المصرف 3/ 359:
والمعتبر في الزكاة فقراء مكان المال، وفي الوصية مكان الموصي، وفي الفطرة مكان المؤدي عند محمد، وهو الأصح قوله: (مكان المؤدي) أي لامكان الرأس الذي يؤدي عنه.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:680
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2024-02-16
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)