گھر کے استعمال کے لیے بوئی ہوئی سبزیوں میں عشر کا حکم:
سوال:
ہم نے اپنے کھیت میں کچھ سبزی کاشت کی ہے، جو ہم صرف اپنے گھر میں استعمال کرتے ہیں تو اس میں بھی عشر دینا ہوگا؟
جواب:
واضح رہے کہ کھیت میں اگائی گئی سبزیاں خواہ تھوڑی مقدار میں ہوں یا زیادہ، ان پر عشر یا نصف عشر واجب ہوتا ہے، البتہ گھر کی چار دیواری کے اندر اگائی گئی سبزیوں میں عشر واجب نہیں۔
حوالہ جات:
1. المحيط البرهاني لابن مازة الحنفي، كتاب العشر، الفصل الثاني في بيان اعتبار النصاب لوجوب العشر 2/ 327:
لو كان في دار رجل شجرة لا يجب في ذلك عشر، وإن كانت تلك البلدة عشرية.
2. الهداية لعلي بن أبي بكر المرغيناني، كتاب الزكاة، باب زكاة الزروع والثمار 4/ 107:
قال أبو حنيفة رحمه الله: في قليل ما أخرجته الأرض، وكثيره العشر.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:688
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2024-02-16
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)