زیادہ گرم چیز کھانا یا پینا:
سوال:
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام کہ زیادہ گرم کھانا یا مشروب پینے کا کیا حکم ہے؟ اگر مکروہ ہے تو گرم چائے کا کیا حکم ہے؟
جواب:
اگر کھانے یا پینے کی چیز اتنی گرم ہے کہ جس سے منہ اور ہونٹ جلتے ہوں، تو ان چیزوں کا کھانا یا پینا مکروہ ہے، زیادہ گرم چائے کا بھی یہی حکم ہے۔
حوالہ جات:
1. سنن الدارمي، كتاب الأطعمة، باب النهي عن أكل الطعام الحار،الرقم: 2047:
عن أسماء بنت أبي بكر: انها كانت إذا أتيت بثريد أمرت به، فغطي حتى يذهب فوره ودخانه، وتقول اني سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول: هو أعظم للبركة.
2. المعجم الأوسط، باب الميم، الرقم: 6209:
عن أبي هريرة قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «أبردوا بالطعام، فإن الطعام الحار غير ذي بركة».
3. النتف في الفتاوى لابي الحسن علي بن الحسين، كتاب الاشربة 1/ 245:
وأما الكراهية فأولها النفخ في الطعام، والثاني الشم كما تشم البهام، والثالث أكل الحار، والرابع الاكل فوق الشبع، وأما التخويف فأولها ان يخاف ان يكون ذلك الطعام حظه من الاخرة، والثاني ان يخاف ان لا يقوم بشكره، والثالث ان يخاف ان يعصى الله بقوة ذلك الطعام.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:687
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2024-02-16
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)