دعا مانگتے ہوئے ہاتھ کہاں تک اٹھانے چاہیے؟
سوال:
نماز کے بعد یا ویسے ہی دعا مانگتے وقت ہاتھ کیسے اور کہاں تک اٹھانے چاہیے؟
جواب:
دعا مانگتے ہوئے دونوں ہاتھوں کے درمیان تھوڑا سا فاصلہ رکھ کر ہاتھوں کو سینے یا کندھوں تک اٹھانا مسنون ہے۔
حوالہ جات:
1. البناية لبدر الدين العينى، كتاب الحج، طواف الزيارة 4/ 255:
يرفع يديه بالدعاء حذو منكبيه.
2. حاشية الطحطاوي على مراقي الفلاح لأحمد بن محمد الطحطاوي، كتاب الصلاة، فصل في صفة الأذكار، ص: 317:
يرفع يديه حتى يرى بياض إبطيه.
3. أيضا: كتاب الطهارة، فصل في بيان واجب الصلاة، ص: 172:
كالداعي فيرفع يديه حذاء صدره باسطا كفيه، نحو السماء، ويكون بينهما فرجة.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:651
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2024-02-15
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)
Recent Posts
darulifta