نماز کے آخری وقت میں حیض آنے کی صورت میں نماز کاحکم:
سوال:
اگر اذان کے بعد کسی عورت کو حیض کا خون آجائے اور نما ز نہ پڑھ سکے، تو کیا اس نماز کی قضاء کرنا اس پر لازم ہے؟ نماز کے آخری وقت میں حیض آنے کی صورت میں
جواب:
چونکہ نماز کی قضاء ہونے کا تعلق آخری وقت سے ہے اور یہ عورت آخری وقت میں حائضہ ہوگئی، جس کی وجہ سے اس سے یہ نماز ساقط ہوگئی، لہذااس پر اس نماز کی قضا لازم نہیں ہے۔
حوالہ جات:
1. البحر الرائق لابن نجیم، کتاب الطھارۃ، باب الحیض 1/ 356:
وفي الخلاصة: فإن أدرکھا الحیض في شيء من الوقت، سقطت الصلاۃ عنھا إن افتتحھا.
3. الفتاوى الهندية للجنة العلماء، كتاب الطهارة، الباب السادس في الدماء المختصه بالنساء، ألفصل الرابع في أحكام الحيض والنفاس والإستحاضة 1/ 38:
إذا حاضت في الوقت، أو نفست سقط فرضه، بقي من الوقت ما یمكن أن تصلي فیه أو لا، ھکذا في الذخیرۃ، لو افتتحت الصلاۃ في آخر الوقت ثم حاضت، لا یلزمھا قضاء ھذہ الصلاۃ .
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:646
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2024-02-14
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)