@123وضو کے دوران بھولے سےکسی عضو کاخشک رہ جانا
سوال:
ایک آدمی وضو کررہا تھا اور بھولے سے ایک عضو رہ گیا، اور بعد میں یاد آگیا، تو یہ شخص از سر نو وضو کرے گا یا صرف اسی عضو کا دھونا کافی ہے؟
جواب:
صورتِ مسئولہ میں صرف اسی خشک رہنے والے عضو کا دھونا کافی ہے، از سرِ نو وضو بنانا ضروری نہیں ہے۔
حوالہ جات:
لما في غنية المتملي لإبراهيم الحلبي، كتاب الطهارة، فرائض الغسل، ص: 44:
ولو تركها أي: ترك المضمضة أو الاستنشاق أو لمعة من أي موضع كان من البدن ناسيا، فصلى، ثم تذكر ذلك، يتمضمض أو يستنشق أو يغسل اللمعة، ويعيد ما صلى.
وفي البحر الرائق لابن نجيم، كتاب الطهارة، الماء المستعمل 1/ 168:
إذا توضأ أو اغتسل، وبقي على يده لمعة، فأخذ البلل منها في الوضوء، أو من أي عضو كان في الغسل، وغسل اللمعة يجوز.
وفي الفتاوى الهنديه للجنة العلماء، كتاب الطهارة 1/ 5:
ولو بقیت على العضو لمعة، لم يصبها الماء، فصرف البلل الذي على ذلك العضو إلى اللمعة جاز، كذا في الخلاصة.
وفي خلاصة الفتاوى لطاهر بن عبد الرشيد، كتاب الطهارة 1/ 7:
ولو بقیت على العضو لمعة، لم يصبها الماء، فصرف البلل التي على ذلك العضو إلى اللمعة جاز.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:643
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2024-02-14
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)