مسجد کے قریب خالی جگہ میں پیشاب کرنا کیسا ہے؟
سوال:
ہماری مسجد کے قریب ایک خالی جگہ ہے، اس میں لوگ پیشاب کرتے ہیں، کیا شرعا اس میں کوئی حرج ہے؟
جواب:
اگر پيشاب خانے مسجد کے اتنے قریب ہوں کہ پیشاب کی بدبو مسجد تک پہنچتی ہو، تو ان میں پیشاب کرنا مکروہ ہے، اور اگر مسجد تک بدبو نہ پہنچتی ہو، تو مکروہ نہیں۔
حوالہ جات:
1. الدر المختار للحصكفي، كتاب الطهارة، فصل في الإستنجاء 1/ 611،610:
(وكذا يكره) هذه تعم التحريمية والتنزيهية (وبول وغائط في ماء، ولو جاريا) … (وبجنب مسجد ومصلى عيد) .
2. البحر الرائق لابن نجيم ، كتاب الطهارة، باب الأنجاس 1/ 422:
ويكره البول والغائط في الماء ولو كان جاريا، ويكره على طرف نهر وبئر أو حوض أو عين أو تحت شجرة مثمرة أو في زرع أو في ظل ينتفع بالجلوس فيه، ويكره بجنب المساجد ومصلى العيد .
3. غنية المتملي لإبراهيم الحلبي، فصل في أحكام المسجد 527:
لأن تنزيه المسجد من القذرِ واجب.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:641
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2024-02-14
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (153)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)

