طلوعِ شمس کے وقت نمازِ فجر ادا کرنا:
سوال:
آج کل لوگ عام طور پر فجر کی نماز وقتِ مکروہ یعنی طلوع شمس کے وقت پڑھتے ہیں، اس کا شرعا کیا حکم ہے؟
جواب:
عین طلوعِ شمس کے وقت نمازِ فجر پڑھنا ممنوع ہے، اگر کسی نے اس وقت نماز پڑھ لی تو اس کی نماز ادا نہیں ہوئی، بعد میں اس نماز کا اعادہ کرنا ضروری ہے۔
حوالہ جات:
1. رد المحتار لابن عابدين، كتاب الصلاة 2/ 42:
قوله: (بخلاف الفجر إلخ) أي: فإنه لا يؤدي فجر يومه وقت الطلوع؛ لأن وقت الفجر كله كامل فوجبت كاملة، فتبطل بطروء الطلوع الذي هو وقت فساد … واعلم أن الأوقات المكروهة نوعان: الأول: الشروق والاستواء والغروب، والثاني: ما بين الفجر والشمس، وما بين صلاة العصر إلى الاصفرار، فالنوع الأول، لا ينعقد فيه شيء من الصلوات التي ذكرناها إذا شرع بها فيه، وتبطل إن طرأ عليها، إلا صلاة جنازة حضرت فيها، وسجدة تليت آيتها فيها، وعصر يومه .
2. الفتاوى الهندية للجنة العلماء، كتاب الصلاة، الفصل الأول في بيان أوقات التي لاتجوز فيها الصلاة، وتكره فيها 1/ 52:
ثلاث ساعات لا تجوز فيها المكتوبة ولا صلاة الجنازة ولا سجدة التلاوة، إذا طلعت الشمس حتى ترتفع، وعند الانتصاف إلى أن تزول، وعند احمرارها إلى أن تغيب، إلا عصر يومه ذالك؛ فإنه يجوز أداؤه عند الغروب، هكذا في فتاوى قاضيخان .
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:638
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2024-02-14
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)